Breaking News

کثرتِ حیض عورتوں میں ایام کی زیادتی کا مجرب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کثرتِ حیض عورتوں میں ایام کی زیادتی کا مجرب نسخہ

:ھوالشافی

چنے، مونگ، مسور، ماش (تمام سالم) ہر ایک 2 تولہ/ مازو 1 تولہ/ کافور 3 تولہ

ترکیب تیاری

پہلی چاروں اشیاء کو سالم ہی توے پر رکھیں اوپر اوندھا پیالہ رکھ کر نیچے آگ جلائیں جب جل جائیں تو انہیں ٹھنڈا کرکے باریک پیس لیں اور باقی ادویہ کا سفوف بناکر اس میں شامل کردیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

کثرتِ حیض اور اسقاطِ حمل کیلئے بیش بہا فوائد کا حامل ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *