Breaking News

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی

مغز جامن 1 تولہ/ افیون 1 ماشہ/ زعفران 1 ماشہ/ کشتہ بیضہ مرغ 2 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو باریک کرکے ہمراہ آب نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی صبح وشام ہمراہ آب تازہ کھائیں۔

فوائد

جریان، کثرت احتلام، کثرت بول، ذیابطیس سادہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *