Breaking News

کان کے لاعلاج مریضوں کیلئے ایک بہترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کان کے لاعلاج مریضوں کیلئے ایک بہترین نسخہ

:ھوالشافی

سپرٹ 1 تولہ/ گلیسرین 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باہم ملالیں۔

ترکیب استعمال

دن میں چار بار کان میں دو دو قطرے ڈالیں۔

فوائد

کان کے درد، کان سے پیپ آنا، کان میں پھنسی نکلنے وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج :ھوالشافی پھٹکڑی سفید/ شہد خالص ہموزن ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *