Breaking News

چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

نقرہ خالص 1 تولہ/ شورہ کا تیزاب 5 تولہ/ عرق گلاب 20 تولہ

ترکیب تیاری

نقرہ خالص کے چھوٹے چھوٹے پترے کرکے چینی کی پختہ پیالی میں ڈال کر اور تیزاب شامل کرکے آگ پر رکھیں حل ہونے پر اتار لیں اور عرق گلاب شامل کریں۔

ترکیب استعمال

مقام ماؤف کو صابن سے اچھی طرح دھوکر پھریری سے چپڑیں محض تین چار روز میں صحت ہوگی۔

فوائد

چنبل کیلئے بےحد مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *