Breaking News

چنبل کا دیسی علاج

https://www.herbalelaj.com

چنبل کا دیسی علاج

:ھوالشافی

دار چکنہ/ پارہ/ گندھک/ مغز جمال گوٹہ/ توتیا/ کمیلہ ہر ایک 1 تولہ/ مسکہ گاؤ 1 پاؤ/ آدھ سیر لہسن مقشر

ترکیب تیاری

لہسن مقشر کا پانی جس قدر بھی نکلے، مسکہ گاؤ، صدبار شستہ پہلے سب کو کھرل کرکے شیشہ کے برتن میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

جب استعمال کرنا ہو دھوپ میں رکھیں اور پگھلنے کے بعد چنبل کو کاربالک سے دھوکر اوپر لگائیں اور دوگھنٹہ کے بعد دھولیں۔ سات روز کافی ہے ۔

فوائد

داد اور چنبل کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *