Breaking News

پیچش کو ختم کرنےوالا بااثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

پیچش کو ختم کرنےوالا بااثر نسخہ

:ھوالشافی

مغز بادام شیریں 7 عدد/ پودینہ کوہی/ بادیان/ انار دانہ ہر ایک 6 ماشہ/ گل قند 2 تولہ/ مصری 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو باریک پیس کر شیرہ نکال لیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ صبح پی لیں۔

فوائد

پیچش، دست اور پیٹ درد کیلئے نہایت مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *