Breaking News

پیچش کا مکمل خاتمہ

پیچش کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

میٹھا تیلیہ مدبر/ افیون خالص ہرایک ڈیڑھ ماشہ/ کشتہ فولاد 6 رتی/ کشتہ ابرک سیاہ 7 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پس کر ان کو گائے کے دودھ سے کھرل کرکے رتی رتی کی گولیاں بنالیں اور خشک کرکے محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی سے دو گولی تک ہمراہ دودھ دن میں دو سے تین بارتک استعمال کریں۔

فوائد

پیچش کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *