Breaking News

پیچش اور اسہال کیلئے سدیوں پرانا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

پیچش اور اسہال کیلئے سدیوں پرانا نسخہ

:ھوالشافی

بہیدانہ/ عناب/ اسبغول/ سپستان/ گل نیلوفر/ بنفشہ/ تخم خطمی/ گل خطمی/ ریشہ خطمی ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

اسبغول کا لعاب نکال لیں دوسری ادویات کا جوشاندہ حاصل کریں پھر دونوں اشیاء ملا کر تین پاؤ مصری ملا کر شربت تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

دو تولہ صبح وشام ہمراہ عرق سونف سے استعمال کریں۔

فوائد 

اسہال و پیچس کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *