Breaking News

پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات

https://www.herbalelaj.com

پیٹ کے شدید درد سے فوری نجات

:ھوالشافی

زنجبیل آہنی توے پر بریاں کریں جب سرخ ہوجائے تو باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ ہمراہ سادہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ درد، دست، سنگرہنی، الٹی، تبخیر معدہ کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *