Breaking News

پیٹ کے تمام امراض کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

پیٹ کے تمام امراض کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

گل مدار یعنی آک کے پھول تازہ 5 تولہ/ فلفل دراز اڑھائ تولہ/ نمک سیاہ اڑھائ تولہ/ سونٹھ/ مرچ سیاہ ہر ایک اڑھائ تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو خوب باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا تین گولیاں ہمراہ نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ درد، سول، بدہضمی، کھٹے ڈکار آنا، دست، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، بخار حتی کہ ہیضہ تک کیلئے مفید ثابت ہوئ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ

جگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ :ھوالشافی مصبر 1 تولہ/ نوشادر 2 تولہ ترکیب تیاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *