Breaking News

پیٹ کی گیس کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

پیٹ کی گیس کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

خرفہ/ ساذج ہندی/ عود غرقی/ اساروں/ مصطگی/ دانہ الائچی خورد/ ہلیلہ کابلی/ فرنج مشک/ انار مشک/ زیرہ سیاہ/ دار چینی/ چھڑیلہ/فلفل دراز/ سونٹھ/ لونگ/ جوژبوا/ الائچی کلاں ہر ایک 7 ماشہ/ عنبر 3 ماشہ/ چینی ولائتی 3 پاؤ

ترکیب تیاری

سب ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور اس میں باریک شدہ چینی شامل کردیں۔

ترکیب استعمال

دونوں وقت بعد از غذا ایک تا دو ماشہ ریاحی چورن کی طرح چاٹیں۔

فوائد

پیٹ میں گیس، اپھارہ، درد پیٹ وغیرہ کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *