Breaking News

پیٹ میں مروڑ پیچش کا لاجواب ٹوٹکا

https://www.herbalelaj.com

پیٹ میں مروڑ پیچش کا لاجواب ٹوٹکا

:ھوالشافی

مازو/ مائیں ہر ایک 9 ماشہ/ افیون 4 ماشہ/ صمغ عربی 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو پیس چھان کر حبوب بقدر فلفل سیاہ بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو تا تین گولی ہمراہ آب خالص استعمال کریں۔

فوائد

پیچش، مروڑ اور اسہال کبدی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *