Breaking News

معدہ جگر کی تقویت اور پیٹ درد کیلئے آسان نسخہ

https://www.herbalelaj.com

معدہ جگر کی تقویت اور پیٹ درد کیلئے آسان نسخہ

:ھوالشافی

آب انارشیریں/ آب انار ترش/ چینی ہر ایک 3 پاؤ/ آب پودینہ تازہ سبز نصف پاؤ/ پوست بیرون پستہ/ پوست ترنج/ مصطگی رومی/ سنبل الطیب/ الائچی کلاں/ الائچی خورد/ طباشیر سفید/ زرورد/ کشنیز خشک ہر ایک 2 ماشہ/ عود خام/ وج ترکی ہر ایک 2 رتی

ترکیب تیاری

تینوں پانیوں کو ملا کرکھانڈ ڈال کر قوام تیار کریں اور سب دواؤں کو کوٹ چھان کر ملائیں۔

ترکیب استعمال

سات ماشہ کی مقدار میں جوارش انارین صبح و شام دونوں وقت سادہ پانی یا آب گاجر 5 تولہ کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

معدہ اور جگر کی ضعف کو دور کرکے ان کو تقویت بخشتا ہےاور پیٹ کے درد کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *