Breaking News

پیٹ درد کو ایک منٹ میں ختم کرنے کا دنیا کا آسان نسخہ

https://www.herbalelaj.com

پیٹ درد کو ایک منٹ میں ختم کرنے کا دنیا کا آسان نسخہ

:ھوالشافی

چینی آدھ سیر/ ٹارٹیرک ایسڈ 2 تولہ/ سفوف مرچ/ سفوف نمک ہر ایک 2 تولہ/ سونٹھ 1 تولہ

ترکی تیاری

پسی ہوئ سرخ مرچ ململ کے کپڑے سے چھان لیں اسی طرح نمک بھی چھان کر رکھ لیں اب ٹارٹیرک ایسڈ کو کھرل میں باریک کرکے اس میں چینی مرچ اور نمک کا سفوف شامل کرکے باریک پیس لیں پھر اس میں تھوڑا سونٹھ پیس کر شامل کرلیں نہایت لزید اور مفید گلابی چورن تیار ہوگا۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ بعد از غزا صبح وشام استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ کی تمام امراض کو دور کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *