Breaking News

پیٹ درد اور مروڑ کا آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

پیٹ درد اور مروڑ کا آزمودہ علاج

:ھوالشافی

نوشادر 1 تولہ/ شیر مدار 1 تولہ

ترکیب تیاری

نوشادر لے کر نیم کوب کرکے توے پر رکھیں اور اوپر شیر مدار ڈال دیں نیچے آگ جلائیں جب دھواں نکلنا موقوف ہوجائے تو اتار کر باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک رتی صبح و شام ہمراہ بدرقہ مناسبہ کھائیں۔

فوائد

پیٹ درد، مروڑ، ہوا بھر جانا وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *