Breaking News

پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنے کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنے کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

سفوف سناء مدبر/ سفوف گل سرخ بہاری/ شہد خالص چھوٹی مکھی مساوی الوزن

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو خوب کھرل کریں اور گولیاں بمقدار جنگلی بیر بناکر سایہ میں خشک کرلیں اور کھلے منہ کی شیشی میں بحفاظت تمام رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام ہمراہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ کی تمام بیماریاں، نزلہ ہر قسم، بھوک نہ لگنا، قبض، بدن ٹوٹتے رہنا، دل کی گھبراہٹ وغیرہ جملہ امراض کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ :ھوالشافی بنفشہ 6 ماشہ/ بادیان 6 ماشہ/ برگ گاؤزبان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *