Breaking News

پہلی خوراک سے ہی بواسیر کا جڑ سے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

پہلی خوراک سے ہی بواسیر کا جڑ سے خاتمہ

:ھوالشافی

مغز تخم بکائن 1 تولہ/ مغز تخم اندرائن 1 تولہ/ اجوائن خراسانی 6 ماشہ/ تخم گندنا 6 ماشہ/ رسونت مصفٰی ڈیڑھ تولہ/ صبر سقوطری ڈیڑھ تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات باریک پیس کر پانی کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ نگل لیا کریں۔ اور گولی لعاب دہن میں گھس کر مسوں پر لگائیں۔

فوائد

دافع بواسیر کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *