Breaking News

پھوڑے پھنسی کا لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

پھوڑے پھنسی کا لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

حب الملوک مدبر/ نوشادر/ شورہ قلمی ہرایک 5 تولہ/ گیرو 1 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے حب الملوک مدبر کوکھرل میں ڈال کر اس حد تک گھوٹیں کہ اس میں سے تیل برآمد ہونا شروع ہوجائے اس وقت نوشادر اور شورہ ملا کر پھر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ تیل پھر نمودار ہوجائے اس وقت گیرو خوب باریک کیاہوا شامل کرکے پھر اسی طرح کھرل کریں کہ چکنائ برآمد ہوجائے بس اس وقت اس کا پیڑا سا بنا کر کسی ڈبہ میں بند کررکھیں۔

ترکیب استعمال

رتی سے دو رتی گرم دودھ سے صبح کے وقت استعمال کریں۔

فوائد

مرگی، جلودھرا، بواسیر خونی و بادی، آنتوں کے چھوٹی بڑی قسم کے کیڑے، باؤگولہ، خرابی خون، پھوڑے پھنسی، داد چنبل، خارش، ناسور، بھگندر، آتشک سب کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *