Breaking News

پھوڑے پھنسی کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

پھوڑے پھنسی کا بہترین علاج

:ھوالشافی

دیسی صابن 5 تولہ/ پارہ سوا تولہ

ترکیب تیاری

کھرل یا پتھر کے کونڈے میں صابن ڈال کر زور دار ہاتھوں سے گھوٹیں اور اس میں ذرہ ذرہ کرکے سیماب ملاتے اور زور دار ہاتھوں سے گھوٹتے جائیں دو تین گھنٹہ گھوٹنے سے بےمثل خاک ہوجائے گا۔ اور سیماب کا نام و نشان بھی نظر نہیں آئے گا مرہم تیار ہے۔

ترکیب استعمال

مقام ماؤف پر پہلے تھوک لگا کر تر کرلیں اور پھریہ پوڈر نما مرہم لگا دیں۔

فوائد

پھوڑے، پھنسی، چنبل کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *