Breaking News

پھوڑے پھنسی اور مصفٰی خون علاج

https://www.herbalelaj.com

پھوڑے پھنسی اور مصفٰی خون علاج

:ھوالشافی

برگ نیم/ پوست نیب/ مہندی/ منڈی/ شاہترہ/ سرپھوکہ/ دھمانسہ/ گل نیلوفر/ گل سرخ/ کشنیز/ صندل سرخ/ برادہ شیشیم/ ترپھلہ/ عناب/ چرائتہ/ افتیمون/ عشبہ/ چوب چینی/ مکو خشک/ تخم کاسنی/ برہم ڈنڈی/ کٹائ خورد ہر ایک 1 چھٹانک/ پانی 7 کلو

ترکیب تیاری

رات کو ان سب ادویہ کو پانی میں بھگو کر صبح پانچ تولہ عرق کشید کریں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت 10 رتی پوٹاشیم آئیوڈائڈ ملا کر 10 تولہ روزانہ استعمال کریں۔

فوائد

بے حد مصٰفی خون ہے۔ ہر قسم کی خون کی خرابی، پھوڑے، پھنسی، آتشک اور خارش وغیرہ کیلئے مناسب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *