Breaking News

پرانے سے پرانے زخموں کا علاج

https://www.herbalelaj.com

پرانے سے پرانے زخموں کا علاج

:ھوالشافی

سوہاگہ/ رال خام/ مردار سنگ/ چونا / صدف ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سوبار دھلے ہوئے مکھن میں شامل کرکے مرہم تیار کریں۔

ترکیب استعمال

ہر قسم کے زخم پر مرہم لگائیں۔

فوائد

ہر قسم کے جلے ہوئے نشان اور زخم کیلئے نہایت مفید مرہم  ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *