Breaking News

پرانے سے پرانا دمہ اب لاعلاج نہیں

پرانے سے پرانا دمہ اب لاعلاج نہیں

:ھوالشافی

تمباکو کی جڑ کا چھلکا 1 پاؤ/ ناگدون کے تنے کا چھلکا 1 پاؤ/ ملٹھی 2 تولہ/ پوست بیخ کنیر 4 تولہ/ کنڈیارہ 5 تولہ

ترکیب تیاری

تمام کو تین سیر پانی میں جوش دے کر ست نکالیں پھر اس ست میں دو تولہ نبات سفید ملالیں بس تیارہے۔

ترکیب استعمال

صبح کے وقت تین تا چھ ماشہ حسبِ طاقت استعمال کریں۔

فوائد

پرانا دمہ کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *