Breaking News

پرانے زخموں کیلئے نایاب تیل

https://www.herbalelaj.com

پرانے زخموں کیلئے نایاب تیل

:ھوالشافی

پھٹکڑی/ نوشادر/ نیلا توتیا/ گندھک ہر ایک 1 تولہ/ روغن کنجد آدھ سیر

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنالیں اور اس میں روغن کنجد شامل کرلیں اسے کسی سفید بوتل یا مرتبان میں ڈال کر تیز دھوپ میں رکھ دیں یہاں تک کہ رنگ بدلتے بدلتے سیاہ ہوجائے۔ بس دوا تیار ہے۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت زخموں پر پھایہ کے ساتھ لگائیں انشاءاللہ بہت جلد آرام ہوگا۔

فوائد

کچلی ہوئ جگہ اور ہر قسم کے زخم کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *