Breaking News

پرانے بخاروں کیلئے شافی علاج

https://www.herbalelaj.com

پرانے بخاروں کیلئے شافی علاج

:ھوالشافی

کشتہ جست 1 حصہ/ پھٹکڑی بریاں 2 حصے/ چینی 21 حصے

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں۔

مقدارخوراک

دو ماشہ صبح و شام دوپہر ہمراہ بکری کا دودھ نیم گرم استعمال کریں۔

فوائد

پرانے بخار، باری کا بخار، جگر اور تلی کے امراض اور تپ دق کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *