Breaking News

پرانےسے پرانا نزلہ چند دنوں میں ختم

https://www.herbalelaj.com

پرانےسے پرانا نزلہ چند دنوں میں ختم

:ھوالشافی

چاول 1 کلو/ شکر سفید 1 کلو/ روغن گاؤ 1 پاؤ

ترکیب تیاری

چاولوں کو پیس کر شکر ملا دیں روغن کو گرم کرکے ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

صبح پانچ تولہ اور شام کھانے کے بعد استعمال کریں۔

فوائد

نزلہ اور زکام کیلئے معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *