Breaking News

پرانی خارش اور چنبل کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

پرانی خارش اور چنبل کا خاتمہ

:ھوالشافی

روغن سرسوں 5 تولہ/ ہلدی 1 گرہ/ توتیا ڈیڑھ رتی

ترکیب تیاری

روغن کو ہلدی میں جلالیں۔ اور جل جانے پر توتیا شامل کرکے پیس لیں مرہم تیار ہے۔

ترکیب استعمال

مقام چنبل کو صاف کرکے نیم وغیرہ سے دھو کر اوپر ہلکا سا لیپ کردیں۔ انشاءاللہ چند روز میں بالکل صحت ہوجائے گی۔

فوائد

چنبل اور پرانی خارش کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *