Breaking News

پرانا سے پرانا دمہ اور کھانسی اب لاعلاج نہیں

https://www.herbalelaj.com

پرانا سے پرانا دمہ اور کھانسی اب لاعلاج نہیں

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی اعلٰی قسم 5 تولہ/ آب بھتل بوٹی مصفٰی 5 بوتلیں

ترکیب تیاری

ہڑتال ورقی کو پختہ کھرل میں ڈال کر پیسیں اور آب بھتل بوٹی کے بذریعہ کھرل جذب کردیں۔ اگر روزانہ آٹھ گھنٹے مسلسل کھرل کیا جائے تو ایک ماہ کے اندر بفضلہ تعالٰی پانچ بوتلوں کا پانی جذب ہوجائے گا اب اس کی ٹکیہ بناکر خشک کرلیں اور پوری طرح خشک ہونے کے بعد ایک سیر بھتل بوٹی کا نغدہ کرکے کوزہ میں نغدہ نیچے اور نصف ٹکیہ مذکورہ سے اوپر رکھ کر تین بار مضبوط گل حکمت کرکے پوری طرح خشک کرکے زمین میں گڑھا کھود کر ایک من جبگلی اپلوں کی آگ دےدیں۔ اور تین دن کے بعد آگ کے پورے طرح ٹھنڈی ہوجانے کے بعد ٹکیہ موصوفہ نکال لیں بفضلہ سفید مائل یہ خاکستر اور وزن میں پورا کشتہ برآمد ہوگا اسے پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مناسب بدرقہ استعمال کریں۔

فوائد

کھانسی، دمہ، بخار اور تپ دق کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *