Breaking News

پتہ صاف کورس

 

pity ke pathri ka ilaj www.herbalelaj.com

پتے کی پتھری کا اصولی اورسائینٹیفک علاج

پتےکی پتھری GALL STONE
اس مرض مین پتہ مین پتھری بن جاتی ہے اور بغیرکسی تکلیف اور شدید مرضی علامات کےیونہی پڑی رہتی ھے تاہم مقام پتہ پر بوجھ اورمقام معدہ پرتناؤ ھوتاہے تنفس مین لمبی آہ نکلتی ھے متلی ھوتی ھےاورپتھری کےمقام بدلنےسےعلامات و عوارض مین تبدیلی ھوتی ھے
قبض شدید. بھوک کم لگنا. پیٹ خصوصا دائین جانب پسلی کےنیچے درد ھونا. قےآنا. بعض اوقات شدت درد سےبےھوش ھوجانا. ٹھنڈےپسینےآنا. کبھی سردی اور کبھی گرمی محسوس کرنا. نیندکم آنا. بوجھ اٹھانےیاچلنےپھرنےسےتکلیف مین اضافہ ھوجانا. مریض کا ھر وقت پیٹ کو دباتےرہنا. گھبراہٹ اور مایوسی کاپایاجانا. کبھی یرقان کاھونا۔
اسباب:
سرد خشک. ترش اشیاءکاکثرت استعمال. انڈے. گوشت اور مرغن اغذیہ. گرم خشک ماحول. یاتیز مصالحےدار غذا کھاکر یخ ٹھنڈا پانی پینےسے پتےمین ٹھنڈ ھوکر ایسی صورت پیداھوجاتی ھے
پتےکی پتھریون سےمتعلق ایک بہت بڑی غلط فہمی 
پتہ ناشپاتی کی شکل کی ایک تھیلی ھوتی ھے جو جگر کےداہنے حصےکی زیرین سطح پر اسکےسامنے کےکنارے کےنزدیک لگی ھوتی ھے جگر سےخلط صفراء پیدا ھوکر اس تھیلی مین جمع ھوتاہے جو ضرورت کےوقت آنتون مین گر کر کھائی ھوئی غذا کےہضم مین مدد دیتاھے اگر صفراء مناسب مقدار مین پیدا ھوکر آنتون مین نہ گرےتو بھوک بند ھوجاتی ھے غذا ہضم نہین ھوتی خصوصا میٹھی اور روغنی غذا پیٹ مین جاکر بوجھ بن جاتی ھے جب تک قے کے ذریعےخارج نہ ھو مریض کو چین نہین آتا۔
تجربہ اور مشاھدہ سے یہ بات سامنےآتی ھے کہ پتہ مین پتھریان نہین بن سکتین کیونکہ پتہ مین ایک انتہائی گرم خشک رطوبت جمع رہتی ھے جسےصفراء کہتے ہین صفراء مین قدرت نے یہ طاقت پیدا کی ھے کہ جسم کےکسی حصے مین بھی پتھریان بن جائین تو معالج حضرات صفراء پیدا کرنےوالی اغذیہ ادویہ استعمال کرواتےہین جن سےصفراء وافر مقدار مین پیدا خارج ھوناشروع ھوجاتاہے صفراء کےاخراج کیساتھ ہی جسم مین بنی ھوئی پتھریان ریت بن کر خارج ھوناشروع ھوجاتی ہین دنیا کی کوئی غذا یادوا ایسی نہین جو صفراء پیدا کئے بغیر پتھریون کو توڑ کر خارج کر دے یا آئندہ پتھریون کی پیدائش کو روک سکے۔
پتے مین پتھری نہین بن سکتی 
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جب جگر غدد اور پتہ مین انتہائی سکون واقع ھوجائے تو صفراء کی پیدائش بہت حد تک کم ھوجاتی ھے جو صفراء پتہ مین جمع ھوتاہے وہ ٹھنڈا ھوکرجم جاتاھے جو سخت ھوکر پتھریون کا شبہ ڈالتاھے اس کی مثال بالکل برف سے مشابہ ھے ہمارےسامنےپانی کو ٹھنڈا کرکےبرف بنالیاجاتاھے جو ایک قسم کاپتھر ہے جب اس پتھر یعنی برف کو حرارت پہنچائی جاتی ھے تو پگھل کر پھر پانی بن جاتی ھے
بالکل اسی طرح پتےکی پتھریان یعنی جگر و غدد کےفعل کو تیز کرکے جسم مین حرارت بڑھانےسےبرف کی طرح تحلیل ھوکر خارج ھوجاتی ہین اور آئندہ کیلئے صفراء کی پیدائش و اخراج کا صحیح رھے تو ہمیشہ کیلئے پتھریان نہین بن سکتین
ہمارا معالجین حصوصا ڈاکٹر صاحبان کو مشورہ ھےکہ اللہ کےواسطے قانون مفرد اعضاء کےاصولون کےمطابق علاج کرین بجائے اسکےکہ مریض کا آپریشن کرکے پتہ ہی نکال دیاجائے الامان والحفیظ پتہ نکل جانےکےبعد ایسےمریضون کا حشرنشر جو ھوتاھے وہ سب جانتےہین یاد رکھین پتہ قدرت کا پیدا کردہ لازمی انسانی جز ھے اسےکاٹ کر پھینکنا کہان کی دانشمندی ھے۔

پتہ کی پتھری کا بغیرآپریشن ٪100فیصدکامیاب علاج ممکن ھے

  پتہ گردہ اورمثانہ کی پتھری کے لیئے ھم سے بنی بنای میڈیسن بھی منگوا سکتے ھیں مکمل کورس کا دورانیہ 35 دن ھے۔

مکمل کورس کی قیمت 2700 روپے ھے۔

herbalelaj post

About Hakeem Arif

Check Also

کنگ پاور کیپسول

  کنگ پاور کیپسول مردانہ طاقت بڑھانے اور ازدواجی زندگی کا لطف دوبالا کرنے کے …

6 comments

  1. ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش اور مشورہ ہے رب قدیر قبول فرمائے

    میں بھی اسا مریض ہوں

  2. اسلام علیکم
    حکیم صاحب پتہ کیی پتھری کا بغیر اپریشن علاج کے سلسلہ میں اپنے مریضوںں کا ڈاٹا مووجود ہے آپ کے پاس

  3. Syed Mujahid Gilani

    السلام علیکم
    محترمی و مکرمی جناب حکیم صاحب
    آپ کی اس مفید معلومات پر مبنی ویب سائٹ ہر جہاں دیگر امراض کے بارے میں معلومات موجود ہیں وہاں مجھے عرق النساء کے بارے میں معلومات نہیں ملیں یا ہو سکتا ہے مجھ سے سرچ ہی نہ ہو سکی ہوں بہر حال میں گزشتہ چار سالون سے شیٹیکا کا مریض ہوں اپنی بساط کے مطابق پہلے سال کچھ علاج معالجہ کرواچکا ہوں مگر حکیمی علاج زیادہ نہیں کروا سکا آپ کی خدمت مین عرض ہے کہ میں شدید تکلیف میں مبتلا ہون اور یہ تکلیف شروع میں
    سے شروع ہوئی تھی اور اب یہ تکلیف دائیں پاؤں کے تلوے تک پہنچ چکی ہے Hip جون جولائی 2015 میں
    اس سلسلے میں آپ مجھے مشورہ دیں گزارش ہے کہ میں ایک معمولی سرکاری ملازم ریٹائرڈ ہوں بس پنشن سے گزر اوقات ہے امید ہے آپ میری شدید تکلیف کے پیش نظر کوئی مفید علاج تجویز فرما دیں گے
    شکریہ : سید مجاہد حسین شاہ گیلانی فون نمبر 03312193584 کوئٹہ پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *