Breaking News

ٹائیفائیڈ بخار کا علاج پکاپکا علاج ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں

ٹائیفائیڈ بخار کا علاج پکاپکا علاج ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں

:ھوالشافی

شاخ مرجان 1 تولہ/ دانہ دار سفید کھانڈ یا کوزہ مصری 2 تولہ/ آب لیموں 5 تولہ

ترکیب تیاری

ایک چینی یا کانچ کے پیالہ میں شاخ مرجان کوفتہ ڈال کر اوپر سفوف مصری یا کھانڈ ڈال کر آب لیموں ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد ہلا دیا کریں چند یوم دھوپ میں رکھ دیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال 

خوردنی طور پر 2 رتی استعمال کریں۔

فوائد

بطور سرمہ استعمال کرنے سے دھند، خارش، پھولا، کمزوری نظر دور کرتا ہے اور چیچک کے وبائ امراض پر وارد ہونے کے دنوں میں اور وبائ ٹائیفائیڈ کے بخاروں کے دنوں میں حفظ ماتقدم کے طور پر اس کے استعمال سے بیماری نہیں ہوتی اور بیماروں کو کھلانے سے انشاءاللہ جلد صحت ہوجاتی ہے۔ بطور منجن استعمال کرنے سے بدبو دہن، مسوڑھوں کی پیپ اور دانتوں سے خون آنا بند ہوجاتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *