Breaking News

ٹائیفائیڈ اور پرانے بخاروں کیلئےاکسیر

ٹائیفائیڈ اور پرانے بخاروں کیلئےاکسیر

:ھوالشافی

نوشادر 1 تولہ/ قلمی شورہ 1 تولہ/ دودھ آک 4 تولہ

ترکیب تیاری

نوشادر اور قلمی شورہ کو پیس کر لوہے کی کڑچھی میں ڈال کر کوئلہ کی تیز آگ پر رکھ کر تھوڑا تھوڑا دودھ مدار مزکور ڈال کر لوہے کی سیخ سے ہلاتے جاؤ جب دوا سے دھواں نکلنے لگے اور کنارے سیاہ ہونے لگیں تو پھر اور دودھ ڈال کر ہلاؤ۔ غرضیکہ اس طرح تمام دودھ جزب کر دو جب بہت دھواں نکلنے لگے تو کڑچھی کو اتار لو جب دھواں اٹھنا بند ہوجائے پھر آگ پر رکھ دو دو چار دفعہ یہ عمل کرنے سے تمام دودھ جزب ہوکر خشک ہوجائے گا جب دوائ کا رنگ سیاہ سرخی مائل ہوجائے ٹھنڈا کرکے شیشی میں بند رکھو۔

ترکیب استعمال

دو رتی عام بخار کیلئے شکر تری تین ماشہ میں ملا کر گرم پانی دو گھونٹ سے کھائیں۔

فوائد

ہر قسم کے بخار کیلئے بہترین دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *