Breaking News

ٹائفائیڈ بخار کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

ٹائفائیڈ بخار کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

کشتہ ابرک سفید/ کشتہ گئودنتی/ کشتہ مرجان/ لوبان کوڑیہ/ کشتہ بارہ سنگا/ کشتہ خرمہرہ/ پھٹکڑی/ زہر مہرہ/ ست گلوخالص/ مغز کرنجوہ/ سہاگہ بریاں مساوی الوزن

ترکیب تیاری

ان کشتہ جات کو آپس میں ملا کر تیار کریں۔

ترکیب استعمال

صبح دوپہر شام ایک ایک قرص ہمراہ پانی لیں۔

فوائد

تمام بخاروں میں بالخصوص موسمی بخاروں میں نہایت سود مند ہے بخار نیا ہویا پرانا لزرہ سے آتا ہو یا بغیر لرزہ کے روزانہ آتا ہو مجرب ہے۔ تپ دق اور ٹائیفائیڈ بخار کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *