Breaking News

ورم جگر کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ورم جگر کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

ریوند چینی 5 تولہ/ نوشادر دیسی 3 تولہ/ سفوف چرائتہ 5 تولہ/ مصبر زرد پانچ تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا کر قرص بقدر پانچ گرین بنائیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک قرص صبح و شام ہمراہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

یہ گولیاں جگر اور معدہ کے اکثر امراض میں بےحد مفید ہیں ورم جگر، ضعف جگر کو دور کرتی ہیں نیز قبض کشا بھی ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *