Breaking News

ورم تلی کا خصوصی علاج

https://www.herbalelaj.com

ورم تلی کا خصوصی علاج

:ھوالشافی

اشق 2 تولہ/ صمغ عربی 3 ماشہ/ زراوند مدحرج 7 ماشہ/ کتیرا سفید 3 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو سادہ پانی میں پیس کر لیپ بنالیں۔

ترکیب استعمال

تلی کے برابر کپڑا کاٹ کر اس پر لیپ لگا کردوسری طرف سے گرم کرکےفوراََ طحال پر چپکا دیں اوپر سے سینک کر خشک کردیں جس قدر ورم کم ہوتا جائےگا کپڑا اترتا جائے گا قینچی سے کاٹتے جائیں ایک بار ہی لگانے سے آرام آجائے گا۔

فوائد

پرانا ورم طحال کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *