Breaking News

نوجوان جریان اور احتلام کیلئے یہ زبردست نسخہ استعمال کریں

https://www.herbalelaj.com

نوجوان جریان اور احتلام کیلئے یہ زبردست نسخہ استعمال کریں

:ھوالشافی

تالمکھانہ/ تخم اوٹنگن/ بیج بند/ سروالی/ بوپھلی/ دانہ الائچی کلاں/ دانہ الائچی خورد/ اشنہ/ مائیں/ عزبہ/ گل سپاری/ گل پستہ/ پوست درخت مولسری/ گوند سہانجنہ/ موصلا سنبھل/ سیپاری چھالیہ/ اندرجوشیریں/ دار فلفل/ تج/ سمندر سوکھ/ مازو سبز/ جوزالسر و سنگھاڑہ/ ثعلب مصری/ گوند سنبھل/ گوند کیکر/ مغز چلغوزہ/ ستاور/ خستہ تمر ہندی/ بہمن سفید/ شقاقل مصری/ آملہ منقی ہر ایک 1 تولہ/ موصلی سفید/ موصلی سیاہ ہر ایک 2 تولہ/ چرونجی/ مغز پستہ/ مغز ناریل/ مغز اخروٹ/ پھلی ببول/ حب آلاس/ کتیرہ/ مغز بادام شیریں/ گوند ڈھاک/ آم کا بور/ خار خشک/ میدہ چوب/ موچرس/ تخم کاہو/ تخم خرفہ/ خشخاش سیاہ/ خشخاش سفید/ اجوائن خراسانی/ شہدانہ/ چھال گولر/ طباشیر/ صندل سفید ہر ایک 3 تولہ/کشتہ جات قلعی/ سہ دھاتہ/ مرجان/ عقیق/ صدف مروارید ہر ایک 2 تولہ/ جائفل/ جلوتری/ لونگ ہر ایک 5 تولہ/ مغز سرکنجشک نر ڈھائ تولہ/ زعفران 1 تولہ/ عقر قرحا 1 تولہ/ جواہر مہرہ 1 تولہ/ شکر سفید 2 کلو/ شہد 1 کلو

ترکیب تیاری

تمام خشک ادویات کو کھرل میں باریک پیس لیں اور مغزیات کو علیحدہ کوٹ لیں۔ شکر سفید میں پانی شامل کرکے شہد کی طرح قوام بنالیں۔ پھر اس میں شہد خالص شامل کرلیں۔ بعد ازاں ان تمام ادویات کو ملا کر معجون تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

علی الصبح نہار منہ 2 ماشہ ہمراہ شہد یا چینی ملا ہوا نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔

فوائد

مقوی بھی اور محرک بھی لیکن تمام مقویات کے قطعاََ برعکس جریان و احتلام اور سرعت انزال کیلئے ایک مستحکم بند اور پھر سب سے بڑھ کر دل، دماغ، جگر اور اعصاب باہ کیلئے برقی رو نہایت مفرح اور نہایت مقوی دوا ہے۔

پرھیز

ترش اور تیل کی بنی ہوئ اشیاء نیز سرخ مرچ، اور تمام ثقیل اور ریح پیدا کرنے والی غذاؤں۔ مثلاََ آلو، گوبھی، گاجر، بینگن، کریلا، بھنڈی، بڑا گوشت، چاول، دال ماش، دال ارہر، دال نخود، کیلا، امرود، سخت ناشپاتی اور وظیفہ زوجیت سےپرھیز کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *