Breaking News

نمونیہ سے نجات پانے کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نمونیہ سے نجات پانے کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

افیون 3 ماشہ/ سفوف پوست بیخ مدار 9 ماشہ/ شورہ قلمی مصفٰی 7 ماشہ

ترکیب تیاری

پوست بیخ مدار کو سایہ میں خشک کرکے سفوف بنالیں اور شورہ و افیون ملا کر خوب کھرل کریں۔

ترکیب استعمال

دو رتی کھانڈ ملاکر کھائیں۔اوپر سے عرق سونف و عرق اجوائن پئیں۔

فوائد

نمونیا، ذات الصدر، ذات الغرض کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *