Breaking News

نمونیا کا آزمودہ اور گھریلو نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نمونیا کا آزمودہ اور گھریلو نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف رومی 1 تولہ/ زردی بیضہ مرغ 8 عدد

ترکیب تیاری

شنگرف کو باریک پیس کر زردی بیضہ مرغ  خام میں ملا کر آگ پر رکھیں اور کپاس کی لکڑی  سے ہلاتے رہیں جب روغن نکلنے لگے تو آگ بند کردیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک قطرہ بتاشہ میں رکھ کر کھائیں اور دو قطرہ درد کی جگہ پر مالش کریں۔

فوائد

تمام اقسام درد  کے علاوہ نمونیا کیلئے اکسیر ہے پانچ منٹ بعد نمونیا غائب ہوجاتاہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *