Breaking News

نمونیا، نزلہ اور زکام کیلئے مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

نمونیا، نزلہ اور زکام کیلئے مستقل علاج

:ھوالشافی

کاکڑا سنگی/ وج ترکی/ فلفل دراز/ مصری/ ہنگ/ سہاگہ بریاں/ جوکھار

ترکیب تیاری

مساوی الوزن شہد کی مدد سے لعوق بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک تولہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

درد پسلی، نمونیا، بدہضمی، نزلہ اور زکام کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *