Breaking News

نفس کی کمزوری کو دور کرنےکا پُر اثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نفس کی کمزوری کو دور کرنےکا پُر اثر نسخہ

:ھوالشافی

سم الفار سفید/ تخم دھتتورہ سیاہ/ برادہ کچلا/ خراطین مصفٰی/ بیر بہوٹی/ جائفل ہر ایک دو تولہ/ لونگ/ گونگچھی سفید/ عقر قرحا ہر ایک 1 تولہ/ ہینگ ڈیڑھ تولہ/ بیخ کنیر سفید/ مالکنگنی ہر ایک 9 ماشہ/ زردی بیضہ مرغ 2 عدد/ چربی سانڈہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

کھرل کرکے گولیاں بناکر خشک کرکے بذریعہ پتال جنتر تیل نکالیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت تیل لے کر حشفہ اور سیون بچا کر مالش کرکے برگ تنبول یا برگ ارنڈ باندھیں آبلہ پڑ جائے تو قینچی سے کتر دیں کپڑے سے صاف کرکے روغن زرد لگائیں زخم اچھا ہوجائےتو پھر طلاء لگائیں۔

فوائد

نفس کی کمزوری، نفس کو موٹا لمبا کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *