Breaking News

نفس کی کمزوری اور سستی کا آلاترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نفس کی کمزوری اور سستی کا آلاترین نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف مدبر 2 تولہ/ جمالگوٹہ 2 تولہ/ موم زرد 4 تولہ/ سم الفار 3 ماشہ/ مکھن تازہ 12 تولہ

ترکیب تیاری

موم کو مکھن میں ڈال کر پکائیں اور اس میں دیگر ادویہ کا سفوف شامل کرکے خوب کھرل کریں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

تین رتی لے کر انگلی سے دونوں پہلوؤں پر اس احتیاط کے ساتھ مالش کریں کہ یہ طلاء سپاری اور نیچے کی سیون پر لگنے نہ پائے۔ پھر اوپر بھوج پتر پان یا ارنڈ کا پتہ لپیٹ کر صاف ململ کی پٹی باندھ دیں۔ اسی طرح ہر روز استعمال کریں۔ اور عضو کو پانی لگنے سے باالکل بچائے رکھیں۔ دو چار دن یا آٹھ دس دن کے مسلسل استعمال کے بعد “پت” کی مانند چھوٹے چھوٹے سرخ دانے نمودار ہوجائیں گے۔ ان دانوں کے نکل آنے پر طلاء لگانا موقوف کردیں۔ اور اس کی بجائے عضو پر روغن چنبیلی۔ روغن بیضہ مرغ جلاہوا گھی لگائیں چند روز بعد یہ دانے معدوم ہوجائیں گے پھر سات روز کا وقفہ دے کر حسبِ طریق مزکور طلاء لگانا شروع کریں۔ اور دانے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کرکے مذکورہ روغنیات یا جلا ہوا گھی لگائیں یہ عمل دو حد تین بار کرنے سے رگوں کی تمام خرابیاں ان شاءاللہ دور ہوجائیں گی۔

فوائد

عضو کی سستی، لاغری، اور کجی کا بےحد شافی و کافی علاج ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *