نسخہ مقوی باہ
:ھوالشافی
کشتہ شنگرف خاص 5 تولہ/ ورق طلاء خالص 1 تولہ/ مروارید خالص قسم اعلٰی 6 تولہ
ترکیب تیاری
سنگ سماق یا کسی نا گھسنے والے کھرل میں ڈال کر اس حد تک کھرل کریں کہ خوب باریک ہو جائے اس وقت ریکٹی فائیڈ اسپرٹ ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ پوری 8 بوتلیں بذریعہ کھرل جذب ہوجائیں۔ بس تیار ہے۔
ترکیب استعمال
دو چاول سے چار چاول تک ہمراہ مکھن استعمال کریں۔
فوائد
مقوی باہ اور مقوی اعضائے رئیسہ حد درجہ ہے۔