Breaking News

نسخہ برائے مقوی باہ

https://www.herbalelaj.com

نسخہ برائے مقوی باہ

:ھوالشافی

حسبہ سفید 10 تولہ کوٹ کر شیر عشر سے ترو خشک کرکے نغدہ بنالیں ایک تولہ نقرہ کا پترہ بناکر اس میں رکھ کر گل حکمت کرکے دس سیر اوپلوں کی آگ دیں اس طرح تین دفعہ آگ دیں نہایت اعلٰی کشتہ تیار ہوگا۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مسکہ کھائیں۔

فوائد

بےحد مقوی باہ اور بےضرر، جریان اور احتلام کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *