Breaking News

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج

:ھوالشافی

زہر مہرہ خطائ/ طباشیر کبود/ دانہ الائچی/ خورد/ ست گلو اصلی ہر ایک 1 تولہ/ کونین 3 ماشہ/ کافور 1 ماشہ

ترکیب تیاری

لعاب اسبغول کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی سادہ پانی یا شربت نیلوفر کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

بخار، نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *