Breaking News

نزلہ، زکام کا اکسیرالاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نزلہ، زکام کا اکسیرالاثر نسخہ

:ھوالشافی

پلوا پیکاک کو 3 گرین/ سوڈاسلی سلاس 5 گرین/ کونین سلفاس 2 گرین/ سوڈا بائ کارب 6 گرین/ فنسٹین 3 گرین

ترکیب تیاری

ان تمام اجزاء کو ملا کر رکھ لیں۔ بس یہ ایک خوراک ہے۔

ترکیب استعمال

رات کو سوتے وقت یہ خوراک گرم پانی سے کھائیں۔

فوائد

زکام، نزلہ کیلئے بہت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *