Breaking News

نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے مکمل علاج

:ھوالشافی

مغز بادام شیریں/ زعفران/ افیون/ دار چینی/ کوزہ مصری/ رب السوس ہر ایک 7 ماشہ/ شنگرف 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیاں بقدر فلفل سیاہ بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *