Breaking News

نزلہ، زکام اور کھانسی کا آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

نزلہ، زکام اور کھانسی کا آزمودہ علاج

:ھوالشافی

جدوار خطائ/ افتیمون/ رب السوس/ صمغ عربی/ دانہ الائچی خورد ہر ایک 3 ماشہ/ طباشیر ڈیڑھ ماشہ/ زعفران ڈیڑھ ماشہ/ مشک 2 رتی

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو خوب پیس کر نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی ہمراہ آب سادہ استعمال کریں۔

فوائد

نزلہ، زکام، حابس، کھانسی، سردرد کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *