Breaking News

نامردی کو ختم کرنے کا پُر اثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نامردی کو ختم کرنے کا پُر اثر نسخہ

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی/ گندھک آملہ سار/ شنگرف رومی/ سم الفار/ بیش/ ہلیلہ/ بلیلہ/ زنجبیل/ فلفل سیاہ ہر ایک 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو باریک پیس کر آب ادرک سے حبوب بقدر دانہ نخود بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ دودھ بوقت صبح استعمال کریں۔

فوائد 

نامردی کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *