Breaking News

نامردی کو ختم کرنے کا شہنشاہی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نامردی کو ختم کرنے کا شہنشاہی نسخہ

:ھوالشافی

سم الفار سفید 1 تولہ/ آب سیر 10 تولہ

ترکیب تیاری

سم الفار کو برگ کریلا میں کھرل کریں خشک ہونے کے بعد آب سیر میں کھرل کریں اور حبوب بقدر دانہ ماش بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی بعد از ناشتہ ہمراہ گاؤ کھائیں۔

فوائد

نامردی، ضعف باہ، اوجاع مفاصل، تپ کہنہ اور جملہ امراض عصبی و بلغمی کیلئے معمول مطب دواہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *