Breaking News

نامردی سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

https://www.herbalelaj.com

نامردی سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

:ھوالشافی

جائفل/ جلوتری/ لونگ/ زعفران خالص/ تخم دھتورہ/ افیون ہرایک 1 تولہ/ شدھ سلاجیت 6 ماشہ/ کشتہ فولاد خالص 3 تولہ/ نکسوامیکا 1 تولہ/

ترکیب تیاری

پہلی پانچ اشیاء کو الگ الگ باریک پیس کر کپڑےسے چھان لیں اور پھر دوسری اشیاء ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

دو دو رتی صبح و شام شیر گاؤ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

سلسل بول، احتلام، جریان، نامردی، اور سیلان الرحم کیلئے بے حد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *