Breaking News

نامردی اور سستی کیلئے اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نامردی اور سستی کیلئے اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

مومیائ اصلی/ مصطگی رومی/ مردارید ناسفتہ/ طباشیر/ لونگ/ عود ہندی/ عود صلیب/ ثعلب مصری/ جدوار خطائ/ جائفل/ بہمن سرخ/ بہمن سفید/ دار چینی/ شقاقل مصری/ سونٹھ/ درونج عقربی/ عقر قرحا/ عنبر /ورق طلاء ہر ایک 1 ماشہ

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو کھرل کرکے روغن پستہ میں حسبِ ضرورت نخودی گولیاں بنائیں اور محفوظ کرلیں۔

مقدارخوراک

دو گولی صبح و شام ہمراہ عرق ماء اللحم  لیں۔

فوائد

نامردی اور سستی کمزوری ، زکاوتِ حس اور جریان کی وجہ سےکیلئے منی کے بیگاڑ کو درست کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *