Breaking News

نامردی اور سستی کو ختم کرنے کیلئے زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

نامردی اور سستی کو ختم کرنے کیلئے زبردست نسخہ

:ھوالشافی

سم الفار/ شنگرف/ دراز/ زنجبیل ہرایک 1 تولہ/ آب ادرک 1 سیر

ترکیب تیاری

اول تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر باریک کرلیں پھر آب ادرک تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں پھر حبوب بقدر فلفل سیاہ بنالیں اوپر ورق نقرہ لگائیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

ضعف باہ، نامردی، سستی اور جملہ امراض باردہ کو مفید ہیں۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *